• علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس

تازه خبریں

زندہ قومیں اپنے شہداء کو بھلایا نہیں کرتیں شہید اپنے خون کا نذرانہ دے کر قوموں کو زند گی دیتے ہیں۔ علامہ محمد رمضان توقیر

 جعفریہ پریس- قائد ملت جعفریہ پاکستان ونمائندہ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت اورزہرا اکیڈمی کے مالی تعاون سے شہر شہادت ڈیرہ اسماعیل خان کے شہداء کے بیوگان اور یتامیٰ میں شہداء کے خانوادہ کو عید قربان کی عیدی شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی سرپرستی میں تقسیم کی گئی۔ جس میں علماء کرام عہدہ داران و کارکنان شریک رہے۔
علامہ محمد رمضان توقیر نے شہید اء کے خانوادوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھلایا کرتیں۔ کیونکہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔شہید اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے قوم کو حیات بخشتا ہے۔
ورثاء اور بیوگان نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی ،علامہ محمد رمضان توقیر اور زہرا اکیڈمی کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔