سابق لبنانی وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے
سابق لبنانی وزیراعظم سعد حریری سعودی عرب سے فرانس پہنچ گئے ۔ سعودی عرب چھوڑ رہا ہوں ۔ حبس بے جا میں رکھنے کی اطلاعات غلط ہیں ۔ سابق لبنانی وزیراعظم سعد حریری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام ۔
سعد حریری سے متعلق بیان پر سعودی عرب اور جرمنی میں کشیدگی ۔ سعودی عرب نے احتجاجا جرمنی سے سفیر واپس بلالیا۔