تازه خبریں

سال2018 بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں کے حصول کا سال قرار

سال2018 بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں کے حصول کا سال قرار (جعفریہ پریس)قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے سال نو 2018 کو بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں کے حصول کا سال قرار دے دیا۔قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سال نو پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ سال 2018 بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں کے حصول کا سال ہے