جعفریہ پریس – قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ضلع سانگھڑ پہچنے پر کنیزان زہرا نے استقبال کیا- جعفریہ پریس کے نمائند ے کی رپورٹ کے مطابق جب قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی سانگھڑ میں ایک گاؤں کے قریب پہچےتو کنیزان زہرا نے فرزند زہرا کا استقبال کیا – اس موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے گاڑی روک کر کنیزان زہرا سےدعائیہ کلمات کے ساتھ مختصر خطاب کیا اورمومنات کو دعا دی —