سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے علامہ سید ناظر عباس تقوی
سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے
جامشورو۔۔۔شیعہ علماُکونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظرعباس تقوی کی علی آباد سبیل پر آمد عزادار وں سے خطاب بڑی تعداد میں مومنین کی شرکت لبیک یاحسین کے نعرہ