تازه خبریں

سربراہ امور دینیہ شیخ احمد الصافی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

سربراہ امور دینیہ شیخ احمد الصافی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات

اسلام آباد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سربراہ امور دینیہ حرم مطہر امام حسینؑ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ احمد الصافی دامت توفیقاتہ اور شیخ احمد العاملی نے خصوصی ملاقات کی مختلف امور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گفتگو قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔