سعودی عرب کے ہزاروں شیعہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس اورعزاداری سید الشہداء منعقد کررہے ہیں۔ سعودی عرب کے الاحساء اور قطیف نامی علاقوں میں مساجد اور امام بارگاہوں میں سیاہ علم نصب کئے گئے ہیں۔ ان علاقوں میں خطباء حضرات پیغمبر اکرم(ص) اور امام حسین(ع) کی سیرت کے موضوع پر تقریر کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here