تازه خبریں

سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپگنڈے کی تردید کرتے ہیں ۔جعفریہ پریس۔

سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپگنڈے کی تردید کرتے ہیں ۔جعفریہ پریس

سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپگنڈے کی تردید کرتے ہیں ۔جعفریہ پریس۔

  گزشتہ دنوں جعفریہ پریس کی پوسٹ کو تبدیل کرکےمن گھڑت بیان پر مشتمل پوسٹ سوشل میڈیا پر نشر کی گئی جس کا مقصد صرف و صرف انتشار ہے جعفریہ پریس ایک ذمہ دار قومی ادارہ ہے اور قیادت سے منصوب اس بیان کی سختی سے تردید کرتا ہے گزارش کی جاتی ہے کہ سوشل میڈیا پر اس طرح کے بیانات پر نظر رکھی جائے شرپسند عناصر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اس وجہ سے اس قسم کے کام کررہے ہیں