تازه خبریں

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور صدارتی آرڈیننس کی روشنی میں انتخابات کو شفاف بنایا جائے شیخ مرزا علی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور صدارتی آرڈیننس کی روشنی میں انتخابات کو شفاف بنایا جائے شیخ مرزا علی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت اور صدارتی آرڈیننس کی روشنی میں نگراں وزیر اعلی کی نامزدگی کا اصولی راستہ اپنا کر اگلے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے.

(علامہ شیخ میرزا علی) جنرل سیکریٹری اسلامی تحریک گلگت بلتستان)