تازه خبریں

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ

سپریم کورٹ نےپانامہ کیس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ ۔ نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں بھجوانے کا حکم۔ نیب چھ ماہ میں فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی عملدرامد بینچ نے اکیس جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔