سکردو جگلوٹ روڑ کے سبب روندو سب سے ذیادہ متاثر ہوا متاثرین کو معاوضہ دیا جائے کیپٹن سکندر
کپیٹن ر سکندر علی ممبر اسمبلی تحریک پاکستان و سابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے آخری اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکردو جگلوٹ روڑ میں سب سے زیادہ متاثر روندو ہوا ہے بلکہ پورا روڑ میرے حلقے (روندو) کے زمین پر بن رہا ہے۔۔۔ان کو ابھی تک معاوضہ نہیں ملا ہے۔۔۔ متاثرین کو جلد از جلد نیا ریٹ پر معاوضہ دیا جائے۔۔ورنہ عوام احتجاج پر مجبور ہو گی۔