سکردو کھرمنگ. قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی جانب سے ضلع کھرمنگ کے دور افتاد علاقہ گنگنی گاؤں میں لوگوں کے لیے صاف شفاف پانی کئ فراہمی کامنصوبہ مکمل علامہ سید محمد عباس رضوی صدر اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان اور صدر ضلع کھرمنگ علامہ سید اکبر شاہ رضوی نے باضابطہ افتتاح کردیا. اس موقع پر علاقے کے علماء کرام اور سرکردہگان کئ کثیر تعداد موجود تھے. علاقے کے عوام نے شہر سے دور ان پسماندہ علاقوں کا دورہ کرنے,مسائل کا مشاہدہ کرنے اور حل کرنے پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ اوراسلامی تحریک پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا. اس کے ے علاوہ کھرمنگ کے دیگر علاقوں کا بھی دورہ کیا. ساتھ ضلع کھرمنگ کے اسلامی تحریک کے دفتر کا بھی دورہ کیا. کمنگو دفتر کے حوالے سے مشاورت ہوئ. حمزی گونڈ کے امام جمعہ سید حسین شاہ نے خیر مقدم کیا اور پذیرای کئ. دورہ میں علامہ شیخ علی طاہری, علامہ شیخ علی حلیمی, علامہ شیخ ہادی, علامہ سید حسین حسینی ہمراہ تھے