سکھر تا کراچی لانگ مارچ شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی پریس کانفرنس
سکھر تا کراچی لانگ مارچ

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے سندھ میں لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس پریس کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی،صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی مولانا جعفر سبحانی،مولانا عابد عرفانی ،مولانا منظور حسین،مولانا محمد حسین الحسینی ،مولانا علی محمد کراروی،مولانا سرور علی شریعتی،علامہ نثار احمد قلندری سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں