تازه خبریں

سید ذیشان شمسی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب

سید ذیشان شمسی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

سید ذیشان شمسی جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا بارہواں مرکزی جعفریہ طلباء کنوینشن خيرپور ميرس سندہ میں منعقد ہوا جس برادر سید ذیشان حیدر شمسی نیو صدر منتخب ہوئے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ عارف حسین واحدی نے حلف لیا جس میں پورے ملک سے کثیر تعداد میں جعفری جوانوں نے بہرپور شرکت کی