تازه خبریں

سید منور حسین شاہ کاظمی انتقال کرگئے

سید منور حسین شاہ کاظمی انتقال کرگئے

سید منور حسین شاہ کاظمی انتقال کرگئے

انا اللہ و انا الیہ راجعون
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے سینئر رہنما سید منور حسین شاہ کاظمی خیرپور کراچی میں نجی ہسپتال میں رضاء الاہی سے انتقال کر گئے ہیں۔