تازه خبریں

سینٹ کے مکمل ایوان کی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آرمی چیف شریک

سینٹ کے مکمل ایوان کی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس

سینٹ کے مکمل ایوان کی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی صدارت میں جاری ہے۔اجلاس میں قومی سلامتی کے امور زیر غور ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے دورہ ایران اور افغانستان کے حوالے سے اجلاس کو آگاہ کریں گے۔۔۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی اجلاس میں موجود ہیں ۔