شہداء کی یاد میں تعزیتی جلسہ
امریکی حملے میں شہید ہونے والے مقاومت اسلامی کے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی ریفنرنس کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر میں ہوا جس میں خصوصی شرکت و خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید محمد تقی شاہ نے کیا کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران عابدی،مولانا جعفر سبحانی،مولانا منظور حسین سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی