جعفریہ پریس شہدادکوٹ میں جے.ایس.او .پاک. کی طرف سے سالیانہ سیرت النبی صہ کانفرنس منقد کی گئی جس میں سٹی کے تمام پرائیوٹ اور سرکاری اسکولوں کے شاگردوں نے شرکت کی جس میں تقریری اور نعت مقابلا ہوا پوزیشن ہولڈرز شاگردوں میں انعامات تقسیم کیے گئے
.خصوصی شرکت و خطاب.
مولانہ شمیم عباس مطھری.
ایس.دی.او تعلیم جناب لیاقت علی بہٹی.
ایس.یو.سی تعلقہ شہدادکوٹ کے صدر ڈاکٹر محمد شریف بہٹی.
جے.ایس.او…لاڑکانہ ڈویزن کے نائب صدر راجارحمان ساجدی. جے.ایس.او..سٹی صدر رحمت علی ھاڑھو اورتمام اساتساد اور تنظیمی دوستوں نے شرکت کی
#jso #shia #suni #pakistan