تازه خبریں

شہید علامہ حسن ترابی ایک عہد ساز شخصیت مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس

شہید علامہ حسن ترابی ایک عہد ساز شخصیت مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس

شہید علامہ حسن ترابی ایک عہد ساز شخصیت اور فرقہ واریت کے خلاف مضبوط آواز تھے. اتحاد بین المسلمین کے لیے حقیقی جانشین قائد ملت جعفریہ کا کردار ادا کیا.
نظام اور سسٹم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنا، آئین اور قانون کا احترام ،دہشت گردوں اور آمروں کو للکارنا، عوامی مسائل حل کرنا اور تحفظ عزاداری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنا ان کی زندگی کا شیوہ تھا.
مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن برادر سید ذیشان حیدر شمسی.