• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

شہید علامہ حسن ترابی ملت تشیع کے ساتھ ساتھ ریاست پاکستان کے بھی محسن تھے ۔ علامہ ناظر عباس تقوی

شہید علامہ حسن ترابی ملت تشیع کے ساتھ ساتھ ریاست پاکستان کے بھی محسن تھے ۔ علامہ ناظر عباس تقوی

شہید علامہ حسن ترابی ملت تشیع کے ساتھ ساتھ ریاست پاکستان کے بھی محسن تھے ۔ علامہ ناظر عباس تقوی

علامہ حسن ترابی نے متحدہ مجلس عمل کے زریعے فرقہ واریت جیسی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ کر ریاست پاکستان سے اپنے اور اپنی قوم کی حبُ الوطنی کا ثبوت دیا ۔ علامہ ناظر عباس تقوی

حسن ترابی نے اسلام کی سر بلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی اور ملت کے عظیم مفاد کےلئے اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کیا ۔ علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی(جعفریہ پریس پاکستان)شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کاشہید علامہ حسن ترابی کی 14ویں برسی کے مو قع پر صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ شہید علامہ حسن ترابی ملت تشیع کے ساتھ ساتھ ریاست پاکستان کے بھی محسن تھے جب ریاست پاکستان کے اندر دشمن فرقہ واریت پھیلاکر ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے اُس وقت شہید علامہ حسن ترابی نے متحدہ مجلس عمل کے زریعے فرقہ واریت جیسی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ کر ریاست پاکستان سے اپنے اور اپنی قوم کی حبُ الوطنی کا ثبوت دیاعلامہ حسن ترابی ایک کامل اور جامع شخصیت کے حامل تھے حسن ترابی ایک زندہ اور جاوید حقیقت کا نام ہے حسن ترابی علم اصول میں عظیم اصول،عظیم عارف،عظیم پیشوا، اور رہنما تھے حسن ترابی نے اپنے دور کے ظالم اور باطل حکمرانوں کو للکارا اور ان کے قائم کئے گئے ظلم کے نظاموں کو چیلنج کیا حسن ترابی نے ہمیشہ ہر مظلوم کی حمایت کی اور ہر ظالم و جابر کے خلاف قیام کیا حسن ترابی کی عظیم جد وجہد نے ہ میں یہ درس دیا ہے کہ اگر دنیا بھر کے مظلوم اکھٹے ہو جائیں تو ظالم اور ظلم کا خاتمہ ہو جائے گاحسن ترابی نے اسلام کی سر بلندی کی خاطر ہر قسم کی قربانی دی اور ملت کے عظیم مفاد کےلئے اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کیا ۔