پشاور 25 جولائی 2017
مدرسہ شہید حسینی مین شہید قائد کے فرزند علی حسین کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ رمضان توقیر،صدر خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی،صوبائی جنرل سیکرٹری مظفر علی آخونزادہ،مرکزی سکریٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ، فرزند قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی ڈاکٹر عون ساجد نقوی نقوی۔ممبر مرکزی سیاسی سیل اقتدار علی آخونزادہ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرتضی شاہ،ڈویژنل صدر پشاور یوسف علی شاہ شرکت۔ایرانی قونصل جنرل آغا باقر بیگی تحریک جعفریہ پاکستان کے سابق سینیٹر آغا جواد ہادی،علامہ ناصر جعفری و دیگر شخصیات کی شرکت