تازه خبریں

شیخ زید اسلامک سینٹر میں” فلسطین سیمینار” میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنماؤں کی خصوصی شرکت

جعفریہ پریس کراچی شیخ زید اسلامک سینٹر میں فلسطین سیمینار میں شیعہ علما کونسل پاکستان  کے مرکزی رہنما  حجت السلام علامہ شیخ شبیر حسن میسمی حجت السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا حجت السلام علامہ شیخ شبیر حسن میسمی کا کہنا تھا مغرب یہودیوں کا الہ کار ہے ور وہاں اسرئیلی جاریت ور بچوں کے قتل عام پر بھی کچھ نہیں بولا جاتا حجت السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا قائد اعظم نے بھی اسرائیلی قبضے کو غلط کرار دیا تھا اور الله تعالیٰ نے بھی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے ور مظلوموں کی مدد کرنے کی ہدیت دی ہے ، سیمنار میں فلسطینی سفر ولید ابو علی نے اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے زریعہ خطاب کیا جبکے جماعت اسلامی کے ڈاکٹر میرج الہدا صدقی اور علامہ قاضی احمد نورانی نے بھی خطاب کیا