تازه خبریں

شیخ محسن علی نجفی کی برسی 29 دسمبر کو منعقد ہوگی

شیخ محسن علی نجفی کی برسی 29 دسمبر کو منعقد ہوگی

محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی برسی کا اجتماع 29 دسمبر 2024 کو جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں اندرون و بیرون ملک سے شخصیات سمیت ملک بھر سے مومنین شرکت کریں گے