تازه خبریں

شیعہ۔علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس

کراچی, 24 جنوری 2017
شیعہ۔علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن صوبہ سندھ کا اہم اجلاس صوبائی دفتر انچولی سوسائٹی کراچی میں علامہ کرم والدین واعظی صاحب( صدر کراچی ڈویژن) کی صدارت میں منقد ہوا جس میں خصوصی شرکت برادر حسنین مہدی(مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری) نے کی اس کے علاوہ کراچی ڈویژن کے اضلاع کے صدور و جنرل سیکریٹری صاحبان شریک ہوئے۔
اجلاس میں آنے والے پروگرامز کے بارے میں تفصیل سے گفتگو ہوئی۔