جعفریہ پریس صوابی شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی اور صوبائی جنر ل سیکرٹری علامہ سید زاہد حسنین بخاری صوابی میں چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں شہید ہونے والے پرو فیسر حامد حسین کی فاتحہ خوانی کی اور اان کے والد بھائیوں اور دیگراہل خانہ ملاقات کی اور سے تعزیت کی۔ اور ان کے ایک سالہ بیٹے کے ساتھ پیار کیا۔ قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔