تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل دوڑ کے کے رہنماوٗں کی پریس کانفرنس

جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کنٹینروں کے حصار میں عزاداری قابل قبول نہیں انتظامیہ عزاداروں کو عام شہریوں کو تنگ کرنا چھوڑ دے شیعہ علماء کونسل دوڑ کےسٹى جنرل سىیکریٹرى اخلاق حسين مري تعلقہ سنهير نائب صدر مولانا ضمير حسين تلقه ايڈیشنل سىیکریٹرى على حسين يونس علي آباد کے جنرل سیکریٹرى عبدللطيىف اور سابقا سٹى جنرل سىیکریٹرى ذوالقر نين حيدر کی پریس کانفرنس