شیعہ علماء کونسل سندھ پاکستان کے صدر کی مولانا ابولخیر سے ملاقات
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر ڈاکٹر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی علماء کرام و تنظیمی ذمہ داران کے ہمراہ حیدرآباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب سے ملاقات مختلف ملی و ملکی حالات پر گفتگو



