کراچی ۸ ستمبر 2017
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی جانب سے امام بارگاہ خواجہ اثناء عشری کے باہربعد نمازِ جمعہ مرکزی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ،مظاہرہ میں صوبائی صدرعلامہ سید ناظر عباس تقوی۔علامہ کرم الدین واعظی۔علامہ جعفر سبحانی۔جناب یعقوب شہباز اور دیگر علماء کرام سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔