تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری

شیعہ علماء کونسل سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی نے اراکین عاملہ کے ہمراہ ضلع گھوٹکی کے تنظیمی اجلاس میں شرکت کی اور تنظیمی امور و برسی شہداء سیہون و ملت جعفریہ کے حوالے سے شرکت کی دعوت دی سندھ بھر سے کارکنان اور عوام برسی شہدائے سیہون میں شریک ہونگے

صدر شیعہ علماء وکونسل پاکستان کی سندھ کے مختلف علماء سندھ کے مختلف علماء سے بھی ملاقات 9 فروری شہدائے سیہون شریف کی برسی کے اجتماع میں شرکت کی دعوت