تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کا مرکزی کیمپ جلوس اربعین امام حسین ؑ کراچی میں

کراچی.10 نومبر 2017
مرکزی کیمپ چہلم شہداء کربلا علیہ سلام کے سلسلے میں کراچی کے مرکزی جلوس میں شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے لگایا گیا جس میں علماء اکرام اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
خصوصی شرکت مرکزی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی . صدر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی اور کراچی ڈویژن کے قائم مقام صدر علامہ جعفر صاحب علامہ فیاض مطہری نے کی.