خيرپورميرس سندھ
شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائى اجلاس امام بارگاہ قصرِ حسينى خيرپورميرس میں زيرِ صدارت صوبائى صدر علامہ ڈاکٹر سيد اسد اقبال زيدى کے منعقد ہوا جس میں مرکزى رہنماء علامہ سید ارشاد حسين نقوى، علامہ عابد رضا عرفانى اور تمام علماء کرام و تنظيمى برادران سے شرکت کی جس میں صوبائى صدر علامہ ڈاکٹر سيد اسد اقبال زيدى نے اپنى صوبائى کاٻينہ کا اعلان کیا اور صوبائى کابينہ اراکین سے حلف ليا۔




+13
2,130
People Reached
159
Engagements
Boost Post
92You and 91 others
3 Comments
9 Shares
Like
Comment
Share