تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید اسد زیدی کی وفد کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید اسد زیدی کی وفد کے ہمراہ سکھر میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ملاقات۔ اہم امور پر گفتگو۔
1۔ زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے موثر رول ادا کرنے پر زور دیا گیا ۔
22۔ شہداء شکارپور اور جیکب آباد کے ورثاء کو نوکریاں دینے والے وعدے پر فوری عملدرآمد کروایا جائے۔
33۔ سندھ جیسے پر امن صوبہ میں شریف اور پر امن شہریوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے پر تشویش کا اظہار۔
44۔ جھنگ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور تحفظات کا اظہار۔