تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کی کابینہ کی حلف برداری

شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کی کابینہ کی حلف برداری

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جامعہ زینبیہ راولپنڈی میں منعقدہ شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی تقریب حلف برداری میں شرکت

تقریب میں نو منتخب صدر سید ساجد حسین نقوی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب کی 11 رکنی کابینہ نے حلف لیا ،سینئر نائب صدر وسطی پنجاب غضنفر ترمذی،سیکرٹری سید صفی الحسنین شیرازی ،نائب صدر شیخ مقصود،نائب صدر مسعود الحسن ترمذی،سید جعفر نقوی ، سید آصف زیدی ، محمد طفیل وٹو ، اطلاعات سیکرٹری سید شہباز نقوی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب رانا آصف نے اپنے عہدوں کا حلف لیا تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید مصور نقوی، مرکزی رہنما سید اظہار بخاری بھی شریک تھے

قائد محترم نے نو منتخب کابینہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا