تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر کی اصغریہ آرگنائزیشن کے اجتماع میں شرکت

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر حجۃ الاسلام علامہ سید اسد اقبال زیدی کی رانی پور میں منعقدہ اصغریہ آرگنائزیشن کی ششماہی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت و خطاب۔