تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب ڈویژن سرگودھا کا مشاورتی اجلاس

شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب ڈویژن سرگودھا کا مشاورتی اجلاس

شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب ڈویژن سرگودھا کا مشاورتی اجلاس

ڈویژنل صدر مولانا عمران علی رانجھا اور ڈویژنل سیکرٹری ملک مشتاق حسین جعفری کی دعوت پر میانوالی ۔بھکر ۔خوشاب ۔اور سرگودھا کے تنظیمی احباب اور علماء کرام کی بھرپور شرکت علامہ ظہور حسین خان کی خصوصی شرکت اور دعا

صوبائی صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی نے صوبائی وفد کے ھمراہ شرکت کی ۔وفد میں صوبائی جنرل سیکرٹری چوھدری شبیر ضیغم ۔صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی ملک انتصار حیدر ۔صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید عمران حیدرگڈو شاہ ۔صوبائی سیکرٹری مالیات سید دلدار حسین کاظمی اور مولانا اسد عباس اسدی شامل تھے

.

.