تازه خبریں

آئمہ جمعہ نے خطبات میں آواز اُٹھائی ، توہین کےخلاف قراردادیں منظور کیںاور بھر پور احتجاج کیا گیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا نیا صدارتی انتخاب 6جون کو ہوگا

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا نیا صدارتی انتخاب 6جون کو ہوگا
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدارتی انتخابات 6 جون کو نوابشاہ میں منعقد ہونگے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے آئین کے مطابق صوبے کے صدارت کے لئے منتخب ہونے والی شخصیت 2024 تک صوبے میں تنظیمی صدارت کی ذمہ داریاں سنبھالے گی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اس حوالے سےتفصیلی ہدایت نامہ متعلقہ افراد کو ارسال کردیا گیا ہے