شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی کا دورہ سندھ جاری خبر- (جعفریہ پریس) دورےکے دوران نوابشاہ اور نوشہرو فیروز کا تفصیلی دورہ کیا دورےکے پہلے مرحلے میں مرکزی امام بارگاہ مونی بازار آمد پر تنظیمی کارکنان کی جانب سے استقبال کیا گیا مرکزی امام بارگاہ نوابشاہ میں ۱۱ فروری کو سیہون شریف میں ہونے والی شہداء کی برسی کے حوالے سے پریس بریفنگ دی۔ اس موقع پر مرکزی امام بارگاہ نوابشاہ میں شہداء اور مرحومین کی ایصال ثواب کے لیے مجلس عزا سے خطاب کیا نوابشاہ میں جناب نظر عباس ملک سے ان کی رہشگاہ پر ملاقات کی شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی مدرسہ مدینہ العلم گوٹ شفیع آباد امد پرعلماء و طلباء کو جانب سے شاندار استقبال کیا گیا مدرسہ مدینہ العلم گوٹ شفیع آباد امیں پرنسپل زاکرحسین امامی سمیت طلباء سے ملاقات کی اور نشست سے خطاب کیا دورہ نوابشاہ کے دوران شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی گوٹ اللہ رکھو کانھیو آمد اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صدر قاضی احمد پہنچے قاصی احمد نوابشاہ آمد پر سردار جناب جام فیروزعلی انڑ سے ان کی رہشگاہ پر ملاقات کی اور ۱۱ فروری کو سیہون میں شہداء کی برسی کی دعوت دی۔ ۔اس موقع پر ضلعی زمہ داران اور کارکنان بھی شریک تھے اس کے علاوہ گوٹ مٹھو مری قاضی احمد آمد علماء و مومینین سے ملاقات کی اس کے بعد صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی گوٹ گلاب لاکھو قاضی احمد آمد پر مومینین اور علماء سے ملاقات کی
تصاویر دیکھیں