جعفرریہ پریس کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے ڈی سی قمبرشہدادکوٹ نے ضلعی کے تمام مذہبی تنظیموں اور انجمنوں کے سرپرستوں سے میٹنگ جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبرشہدادکوٹ کے صدر سید ریاض حسین شاہ جے ایس او لاڑکانہ ڈویزن کے انفارمیشن سیکریٹری راجہ رحمان ساجدی اور ضلعی کے تمام یونٹ صدور نے شرکت کی