تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی بھی ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی بھی ذاکر اہلبیت نوید عاشق بی اے کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

سیالکوٹ کے نواحی گاؤں میں مجلس عزا کے دوران معروف ذاکر جناب نوید عاشق بی اے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، عارف واحدی

پنجاب حکومت کی بہت بڑی ذمہ داری اس سفاکیت کے پشت پناہ اور ماسٹر مائنڈز کو جلد بے نقاب کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائے، عارف واحدی

ایک عرصے سے انتظامی کمزوری کی وجہ سے یہ علاقہ ماوراء قانون اقدامات کا مرکز بنا ہوا ہے، عارف واحدی

عالمی سطح پہ بھی ملک کی بدنامی ھو رھی ہے اور ملک کے اندر بھی مسلسل عوام کی بے چینی میں اضافہ ہورہا ہے، شیعہ علما کونسل