شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے بروز جمعہ ۳۰ اگست یوم یکجہتی کشمیر منانے کی اپیل
جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری اعلامیہ میں اپیل کی گئی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف کشمیری بھائیوں سے اظار یکجہتی کے لئے آج جمعہ ۳۰ اگست یوم یکجہتی کشمیر کے عنوان سے منایا جائے ۔