تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں عزاداری کانفرنسز کے انعقاد کا سلسلہ جاری

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں عزاداری کانفرنسز منعقد کرانے کا سلسلہ جاری اس سلسلے میں پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور کراچی کو 24 سمتبر کو نشترپارک مین تحفظ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے