پاکستان طیارہ حادثہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارہ حادثے
ہر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اس موقع پر چاروں صوبوں گلگت بلتستان سمیت اہم
شخصیات نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے نام تعزیتی
پیغامات میں کہا ہے کہ ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں شیعہ علماء کونسل
کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی سمیت صوبائی صدور نے الگ
الگ تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔