تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے پشاورزرعی یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کی جانب سے پشاور میں زرعی یونیورسٹی پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبرپختونخواہ علامہ حمید حسین امامی، مرکزی سکریٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ کی جانب سے جاری بیان میں حملے کی مذمت کی گئی پاکستان کی سکیورٹی اداروں کی دھشتگردوں کے خلاف جنگ کو خراج تحسین پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں