جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل پاکستان کی سینٹرل کمیٹی کا دو روزہ اجلاس بزرگ رہنما اور شیعہ علماء کو نسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا- اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، صوبہ گلگت بلتستان سے سینٹرل کمیٹی کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال خصوصاً سانحہ عاشور راولپنڈی، ملتان، چشتیاں، ہنگو اور حالیہ سانحہ کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں پیش آنیوالے واقعات زیر بحث آئے اور ان سانحات کی شدید مذمت کی گئی جبکہ سانحہ راولپنڈی کے بعد بلاجواز گرفتاریوں کا معاملہ بھی زیر غور آیا اور پنجاب حکومت کی جانب سے قائم کی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی، عدالتی تحقیقاتی کمیشن پر بھی غور کیا گیا اور کچھ اہم اقدامات بھی تجویز کئے گئے۔ اجلاس میں حضرت آیت اللہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا-
- اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
- علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات