تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستا ن کا پارا چنار کی عوام کے دھرنے کی حمایت کا اعلان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت، واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں،واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد شفا یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی