تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کراچی میں متاثریب بارش کی امداد کا سلسلہ جاری

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جناب حسنین مہدی اور صوبائی نائب صدر و پولیٹیکل سیکرٹری یعقوب شھبازنے گلبہار میں بارش سے شدید متاثرہ کشمیری امام بارگاہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا وھاں دیگر معززین کے ساتھ سرتاج کشمیری سے امام بارگاہ کے متاثرہ حصوں کی تعمیر کا وعدہ کیا انشاء اللہ کل سے تعمیراتی کام شروع ھو جائے گا تاکہ محرم الحرام سے قبل کام مکمل ھو سکے