شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے گلگت میں شر پسندی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی اس طرح کا واقعہ انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک ہے، علامہ عارف واحدی
سانحہ میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار، عارف واحدی
شہدا اور دیگر متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، نائب صدر شیعہ علما کونسل
علامہ آغا راحت حسین الحسینی کی صحت و سلامتی کے لئے دعا گو ہیں، شیعہ علما کونسل