تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی مفتی عبدالخبیر سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی مفتی عبدالخبیر سے ملاقات

لاہور
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خطیب بادشاہی مسجد لاہور چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی عبدالخبیر آزاد صاحب کی خصوصی دعوت پر ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، موجودہ ملی و قومی امور بالخصوص پاراچنار کے حوالے سے تفصیلی گفتگو، اس موقع پر مولانا فیاض حسین مطہری مولانا امداد علی گھلو، برادر رفعت عباس زیدی بھی موجودہ تھے۔