تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر کی طلباء تنظیم کے پروگرام میں شرکت

ڈیرہ اسماعلیل خان
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (ڈیرہ اسماعیل خان) کے تحت میٹرک کے پری بورڈ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز طلبا ء میں تقسیم انعامات کے پروگرام کے مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی ۔ طلباء سے خطاب کیا اور انعامات تقسیم کیے۔