26 جولائی اسلام آباد علماء ذاکرین کانفرنس
اسلام آباد:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی دامت برکاتہ سے ملاقات کی , یوم غدیر کی مبارکباد دی اور 26 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی, وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی,مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ شامل تھے